مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما يدعو به الرجل إذا قامت الصلاة باب: جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے تو آدمی یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31760
٣١٧٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم (بن) (١) (عبيد اللَّه) (٢) (عن عبيد اللَّه) (٣) (بن) (٤) عبد اللَّه بن الحارث عن أبيه أن النبي ﷺ كان يقول مثل ما يقول المؤذن، فإذا قال: حي على الصلاة حي على الفلاح قال: "لا حول ولا قوة إلا باللَّه" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھتے تھے جیسا کہ مؤذن پڑھتا تھا۔ پس جب مؤذن کہتا : آؤ نماز کی طرف آؤ کامیابی کی طرف تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں کہتے : گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کے کرنے کی قوت صرف اللہ کی مدد سے ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ط]: (عبد اللَّه).
(٣) سقط من: [جـ]، وفي [أ، ط، هـ]: (عبيد).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (عن).