مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما يدعو به الرجل إذا قامت الصلاة باب: جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے تو آدمی یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31759
٣١٧٥٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عمن أخبره عن مجاهد أنه كان إذا قال المؤذن: حي على الصلاة، قال: المستعان باللَّه، فإذا قال: حي على الفلاح، قال: لا حول ولا قوة إلا باللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد جب مؤذن کے اس کلمہ کو سنتے : آؤ نماز کی طرف تو فرماتے ؛ اللہ کی مدد سے ، پس جب مؤذن کہتا ! آؤ کامیابی کی طرف تو کہتے : گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت صرف اللہ کی مدد سے ہے۔