حدیث نمبر: 31758
٣١٧٥٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة أن عثمان كان إذا سمع المؤذن قال: قد قامت الصلاة، قال: مرحبًا بالقائلين عدلًا، وبالصلاة مرحبًا وأهلا، ثم ينهض إلى الصلاة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان جب مؤذن کو یہ کلمات پڑھتے ہوئے سنتے : تحقیق نماز کھڑی ہوگئی، تو ارشاد فرماتے : بہت خوب انصاف کی بات کرنے والو، اور خوش آمدید نماز۔ پھر نماز کے لیے کھڑے ہوجاتے۔

حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لم يدرك عثمان، أخرجه أحمد بن منيع كما في المطالب (٢٤٠)، والطبراني (١٢٩)، وسبق الخبر ١/ ٢٢٧ برقم [٢٣٨٦] بزيادة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31758
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31758، ترقيم محمد عوامة 30392)