مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما يدعو به الرجل إذا قامت الصلاة باب: جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے تو آدمی یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31756
٣١٧٥٦ - حدثنا حبيب بن حبيب عن أبي إسحاق عن الحكم قال: من سمع النادي ينادي بإقامة الصلاة فقال: اللهم رب هذه الدعوة التامة، والصلاة القائمة أعط محمدا سؤله يوم القيامة، إلا كان ممن يشفع له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : جو شخص منادی کی آواز سنے کہ وہ نماز کے کھڑے ہونے کی ندا لگا رہا ہے، تو یوں دعا کرے : اے اللہ ! پروردگار اس پوری پکار کے اور قائم ہونے والی نماز کے ۔ عطا فرما محمد کو ان کی درخواست قیامت کے دن۔ تو اس وجہ سے اس کی شفاعت کی جائے گی۔