مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
من قال: نزلت: ﴿ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها﴾ في الدعاء باب: جو کہے! یہ آیت دعا کے بارے میں نازل ہوئی ہے: ترجمہ: اور نہ بلند آواز سے پڑھو تم اپنی نماز اور نہ بہت پست کروتم اپنی آواز
حدیث نمبر: 31747
٣١٧٤٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الهجري عن أبي عياض قال: الدعاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے اس آیت ( اور تم اپنی نماز میں آواز کو بلند نہ کرو اور نہ ہی اپنی آواز کو بہت پست کرو۔ ) کے بارے میں فرمایا : اس آیت میں دعا اور مانگنا مراد ہے۔