مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
الرجل يدعو وهو قائم من كرهه؟ باب: جو اس بات کو مکروہ سمجھے کہ آدمی کھڑا ہو کر دعا کرے
حدیث نمبر: 31681
٣١٦٨١ - حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد أنه كره القيام بعدها (تشبها) (١) باليهود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نماز کے بعد کھڑے ہو کر دعا مانگنے کو ناپسند کرتے تھے یہود کی مشابہت کی وجہ سے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (تشبه).