حدیث نمبر: 31646
٣١٦٤٦ - (١) حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن أبي مجلز عن ابن عمر قال: أيها الناس، إنكم لا تدعون أصم ولا غائبًا -يعني (٢) رفع الصوت في الدعاء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ا بو مجلز فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : اے لوگو ! تم کسی بہرے اور غائب کو نہیں پکارتے، یعنی وہ دعا میں آواز بلند کرنے سے متعلق بات کر رہے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [أ، ب، ك]: زيادة (في).