حدیث نمبر: 31642
٣١٦٤٢ - حدثنا وكيع عن أسامة بن زيد عن ابن أبي (لبيبة) (١) عن سعد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "خير الذكر الخفي" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین ذکر وہ ہے جو آہستہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (كنبة).