حدیث نمبر: 31631
٣١٦٣١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن مغيرة قال: قلت لإبراهيم: ما أقول إذا رميت الجمرة؟ قال: قل: اللهم اجعله حجًا مبرورًا وذنبًا مغفورًا، قال: (قلت) (١): أقوله مع كل حصاة؟ قال: نعم، إن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا : جب میں شیطان کو کنکری ماروں تو کیا دعا پڑھوں ؟ آپ نے ارشاد فرمایا : یہ دعا پڑھو : اے اللہ ! اس حج کو مقبول بنا دے، اور گناہوں کو بخش دے، مغیرہ کہتے ہیں : میں نے پوچھا : کیا یہ کلمات میں ہر کنکری کے ساتھ پڑھوں ؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا ! جی ہاں ! اگر تم چاہو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].