مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما يدعو به الرجل وهو يسعى بين (الصفا) والمروة باب: جو شخص صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرے تو وہ یوں دعامانگے
حدیث نمبر: 31626
٣١٦٢٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن شقيق عن مسروق عن عبد اللَّه قال: كان إذا سعى في بطن الوادي قال: رب اغفر وارحم، إنك أنت الأعز الأكرم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب صفا اور مروہ کی وادی میں سعی کرتے تو یوں دعا فرماتے : اے میرے رب مغفرت فرما اور رحم فرما، یقینا تو عزت والا اور کرم کرنے والا ہے۔