مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
من قال: ليس على الصفا والمروة دعاء مؤقت باب: جو کہے: صفا اور مروہ پر کوئی دعا متعین نہیں
حدیث نمبر: 31623
٣١٦٢٣ - حدثنا أبو عامر العقدي عن أفلح عن القاسم قال: ليس فيها دعاء مؤقت فادع (بما) (١) شئت وسل ما شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم ارشاد فرماتے ہیں کہ ان دونوں پر کوئی دعا متینم نہیں جو چاہے دعا کرو اور جو چاہے سوال کرو۔
حواشی
(١) في [ك]: (ما).