حدیث نمبر: 31604
٣١٦٠٤ - حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن يحيى (بن سعيد) (٢) (عن محمد بن سعيد) (٣) عن سعيد بن المسيب أنه كان إذا دخل المسجد: الكعبة، ونظر إلى البيت قال: اللهم أنت السلام ومنك السلام فحينا ربنا بالسلام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب جب کعبہ کی مسجد میں داخل ہوتے اور بیت اللہ کی طرف دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے : اے اللہ ! تو سلامتی والا ہے، اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، اے ہمارے رب ! تو ہمیں سلامتی کا تحفہ دے۔

حواشی
(١) [ك]: (عبيدة).
(٢) سقط من: [طـ].
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ]، وانظر: سنن البيهقي ٥/ ٧٣.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31604
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31604، ترقيم محمد عوامة 30241)