مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما كان النبي ﷺ يدعو به إذا لقي العدو باب: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی دشمن سے ملاقات ہوتی تو یہ دعا مانگتے
حدیث نمبر: 31564
٣١٥٦٤ - حدثنا وكيع (حدثنا) (١) عمران بن حدير عن أبي مجلز أن النبي ﷺ كان إذا لقي العدو قال: "اللهم أنت عضدي ونصيري، بك (أحاول) (٢)، و (بك) (٣) أصول، وبك أقاتل" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جب کسی دشمن سے ملاقات ہوتی تو یوں دعا فرماتے : اے اللہ ! تو میرا بازو ہے اور میرا مدد گار ہے، تیری مدد سے میں تدبیر کروں گا، اور تیری مدد سے میں حملہ کروں گا اور تیری مدد سے میں قتال کروں گا۔
حواشی
(١) في [ك]: (أخبرنا)، وفي [هـ]: زيادة (عن).
(٢) في [ك]: (أحول).
(٣) في [ك]: [ولك].