مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما ذكر عن عبد الرحمن بن عوف وأبي الدرداء باب: جو دعائیں سیدنا عبد الرحمن بن عوف اور سیدنا ابو الدرداء سے منقول ہیں
حدیث نمبر: 31518
٣١٥١٨ - [حدثنا يزيد بن هارون عن الجريري عن ثمامة بن حزن، قال: سمعت شيخًا يقول] (١): اللهم إني أعوذ بك من شر لا يخلط معه غيره قال: قلت: من هذا الشيخ؟ (قالوا) (٢): أبو الدرداء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثمامہ بن حزن فرماتے ہیں کہ میں نے ایک بوڑھے کو یوں دعا کرتے ہوئے سنا : اے اللہ ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں اس شر سے جس کے ساتھ اس کے غیر کو نہ ملا دیا گیا ہو۔ حضرت ثمامہ فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا : یہ بوڑھا شخص کون ہے ؟ لوگوں نے کہا : حضرت ابو الدرداء ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (قال).