مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل إذا سلم ينصرف عن يمينه أو عن يساره باب: آدمی سلام پھیرنے کے بعد دائیں جانب مڑے یا بائیں جانب؟
حدیث نمبر: 3142
٣١٤٢ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن أنس: أنه كان يكره أن يستدير الرجل في صلاته كما يستدير الحمار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی اپنی نماز میں گدھے کی طرح گھومے۔