مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
دعاء عيسى بن مريم ﵇ باب: سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی دعا کا بیان
حدیث نمبر: 31360
٣١٣٦٠ - حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا الجريري عن أبي العلاء بن الشخير أن نوحًا ومن بعده كانوا يتعوذون من فتنة الدجال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العلاء ابن الشخیر سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت نوح اور ان کے بعد کے انبیاء کرام فتنہ ٔ دجال سے پناہ مانگا کرتے تھے۔