حدیث نمبر: 31356
٣١٣٥٦ - حدثنا (عفان) (١) حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرني حبيب بن شهيد عن ابن بريدة أن داود النبي ﵇ كان يقول: اللهم إني أعوذ بك من عمل (يخزي) (٢)، وهوى (يردي) (٣)، وفقر (ينسي) (٤)، وغنى (يطغي) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ سے مروی ہے کہ داؤد یوں دعا فرماتے تھے : اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ایسے عمل سے جو رسوا کر دے، اور ایسی خواہش سے جو ہلاک کر دے، اور ایسی امیری سے جو سرکش بنا دے۔
حواشی
(١) في [ك]: (ابن مسلم).
(٢) في [هـ]: (يخزيني).
(٣) في [هـ]: (يرديني).
(٤) في [هـ]: (ينسيني).
(٥) في [هـ]: (يطغيني).