حدیث نمبر: 31354
٣١٣٥٤ - حدثنا عفان بن مسلم (حدثنا) (١) مبارك عن الحسن أن داود النبي ﵇ (٢) قال: (اللهم) (٣) لا مرض (يضنيني) (٤) ولا صحة تنسيني ولكن بين ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ داؤد نے یوں دعا فرمائی ہے : اے اللہ ! ایسا مرض نہ ہو جو مجھے کمزور اور لاغر بنا دے، اور نہ ایسی صحت ہو کہ تو مجھے بھول جائے، اور لیکن اس کے درمیان رکھ۔
حواشی
(١) في [ك]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ، ك]: ﷺ.
(٣) سقط من بعض النسخ.
(٤) في [أ، هـ]: (يعييني)، وفي [ط]: (يفنيني).