حدیث نمبر: 31350
٣١٣٥٠ - حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن يونس بن (سعد) (١) عن علي الأزدي قال: حدثت أن داود ﵇ وإن يقول اللهم: إني أعوذ بك من غنى يطغي، ومن فقر ينسي، ومن هوى يردي و (٢) عمل يخزي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہالازدی فرماتے ہیں مجھے بیان کیا گیا ہے کہ داؤد یوں دعا فرماتے تھے : اے اللہ ! میں تجھ سے پناہ چاہتا ہوں ایسی امیری سے جو سرکش بنا دے، اور ایسی فقیری سے جو تجھے بھلا دے، اور ایسی خواہش سے جو ہلاک کر دے، اور ایسے عمل سے جو رسوا کر دے۔
حواشی
(١) في [ز، م]: (سعيد)، وانظر: التاريخ الكبير ٨/ ٤٠٣، والجرح والتعديل ٩/ ٢٣٩، والثقات ٧/ ٦٤٨.
(٢) في [هـ]: زيادة (من).