حدیث نمبر: 31349
٣١٣٤٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة أن رجلًا أتى معاذًا فقال: أوصني، فقال: إياك ودعوة المظلوم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سلمہ سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت معاذ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا : مجھے کچھ وصیت فرما دیں : تو آپ نے ارشاد فرمایا : تم مظلوم کی بد دعا سے بچو۔