حدیث نمبر: 31346
٣١٣٤٦ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا أبو (معشر) (١) عن سعيد بن أبي سعيد المقبري عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "دعوة المظلوم مستجابة وإن كان فاجرًا ففجوره على نفسه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مظلوم کی بد دعا قبول کی جاتی ہے اگر وہ گناہگار ہو تو اس کا گناہ اس کے نفس پر بوجھ ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (مسعر).