حدیث نمبر: 31343
٣١٣٤٣ - حدثنا وكيع عن زكريا بن إسحاق قال: حدثني يحيى بن عبد اللَّه بن صيفي عن أبي معبد عن ابن عباس عن معاذ بن جبل عن النبي ﷺ قال: " (إياكم) (١) ⦗١٩٣⦘ ودعوة المظلوم، فإنه ليس بينها وبين اللَّه حجاب" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ بن جبل سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم مظلوم کی بد دعا سے بچو، کیونکہ اس کے درمیان اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [ك]: (إياك).