حدیث نمبر: 31342
٣١٣٤٢ - حدثنا شريك بن عبد اللَّه عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن رجاء بن حيوة عن أبي الدرداء قال: إياك ودعوة المظلوم، فإنها تصعد إلى السماء كشرارات نار حتى يفتح لها (أبواب) (٢) السماء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رجاء بن حیوہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا : تم مظلوم کی بد دعا سے بچو، کیونکہ اس کی بد دعا آسمان کی طر ف ایسے اٹھتی ہے جیسا کہ آگ کی چنگاریاں اٹھتی ہیں یہاں تک کہ اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ك]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (أواب).