حدیث نمبر: 31147
٣١١٤٧ - حدثنا (يزيد) (١) بن هارون عن عبد الرحمن بن أبي بكر بن أبي مليكة عن موسى بن عقبة عن نافع عن ابن عمر عن النبي ﷺ قال: "ما سأل اللَّه عبد شيئًا ⦗١١٨⦘ أحب إليه من أن يسأله العافية" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو کوئی آدمی اللہ سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے تو سب سے پسندیدہ بات یہ ہے کہ وہ اللہ سے عافیت کا سوال کرے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (زبد).