حدیث نمبر: 31146
٣١١٤٦ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن عبد اللَّه بن الحارث، قال العباس: يا رسول اللَّه علمني شيئًا أسأله ربي قال: "سل ربك العافية في الدنيا والآخرة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن الحارث فرماتے ہیں کہ عباس نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے ایسی چیز سکھا دیں جس کا میں اپنے رب سے سوال کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اپنے رب سے دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو۔