حدیث نمبر: 31124
٣١١٢٤ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن حميد عن أبي الصديق عن أبي سعيد قال: (إذا) (٢) سألتم اللَّه فاعزموا، فإن اللَّه لا مستكره (له) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ : جب تم اللہ سے سوال کرو تو پختہ یقین کے ساتھ کرو، پس یقینا اللہ تعالیٰ کو کوئی مجبور نیں کرسکتا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سهيل).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [أ، ب، ط].