حدیث نمبر: 3106
٣١٠٦ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن (وقاء) (١): أن سعيد بن جُبير كان يسلم تسليمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وقاء کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، د، هـ]: (وفاء).
٣١٠٦ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن (وقاء) (١): أن سعيد بن جُبير كان يسلم تسليمة.حضرت وقاء کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔