مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31032

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب

كتاب أقضية رسول الله ﷺ

حدیث نمبر: 31032
٣١٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ قضى بابنة حمزة لجعفر وقال: إن خالتها عنده، والخالة (والدة) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سید محمد باقر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ کی بیٹی کو حضرت جعفر کی پرورش میں دینے کا فیصلہ فرمایا اور کہا کہ بیشک حمزہ کی بیٹی کی خالہ جعفر کے نکاح میں ہیں اور خالہ والدہ کی طرح ہوتی ہیں۔

حواشی
(١) في [ط]: (ولدت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب أقضية رسول الله ﷺ / حدیث: 31032
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبو جعفر تابعي، أخرجه ابن سعد ٤/ ٣٥.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29689»