مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31031
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
كتاب أقضية رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 31031
٣١٠٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم (قال) (١): حدثنا ابن ⦗٧٧⦘ أبي ذئب عن ابن شهاب عن أبي سلمة عن جابر بن عبد اللَّه قال: قضى رسول اللَّه ﷺ بالعمرى له ولعقبه (بتلة) (٢)، ليس للمعطي فيها (شرط) (٣) ولا ثنيا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمریٰ کا فیصلہ اس شخص اور اس کی اولاد کے لیے قطعی طور پر فرمایا جسے وہ دیا گیا۔ اس میں دینے والے کی کسی شرط یا استثناء کا اعتبار نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: ساقط.
(٢) في [ط]: (بتا).
(٣) في [ط]: (شيء).