حدیث نمبر: 30987
٣٠٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إذا قَتل السكران قُتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور محمد نے ارشاد فرمایا : جب نشہ میں مدہوش شخص قتل کر دے تو اسے بھی قتل کردیا جائے۔