مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يدخل الحمام فيسرق ثيابا باب: اس آدمی کے بیان میں جو حمام میں داخل ہو کر کپڑے چوری کر لے
حدیث نمبر: 30977
٣٠٩٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب قال: أخبرني معاوية بن صالح قال: حدثني أبو الزاهرية عن جبير بن نفير عن أبي الدرداء أنه سئل عن سارق الحمام فقال: لا قطع عليه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جبیر بن نفیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء سے حمام کے چور کے متعلق پوچھا گیا ؟ آپ نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔