مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في اليهودي والنصراني يزنيان باب: اس یہودی اور عیسائی کے بیان میں جو دونوں زنا کرتے ہوں
حدیث نمبر: 30973
٣٠٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد عن ⦗٥٦⦘ عامر عن جابر أن النبي ﷺ رجم يهوديًا ويهودية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی اور یہودیہ عورت کو سنگسار کیا۔