حدیث نمبر: 3097
٣٠٩٧ - [حدثنا حفص عن الأعمش عن يحيى بن وثاب: أنه كان يسلم تسليمة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
٣٠٩٧ - [حدثنا حفص عن الأعمش عن يحيى بن وثاب: أنه كان يسلم تسليمة] (١).حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔