مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3098
باب: جو حضرات ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے
من كان يسلم تسليمة واحدة
حدیث نمبر: 3098
٣٠٩٨ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد قال: صليت خلف عمر بن عبد العزيز فسلم واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے ایک مرتبہ سلام پھیرا۔