حدیث نمبر: 30963
٣٠٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد اللَّه بن الحارث الحاطبي عن حفصة بنت زيد عن سالم بن عبد اللَّه بن عمر في المرأة تركب (المرأة) (١) قال: ليلقين اللَّه وهما زانيتان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حفصہ بنت زید فرماتی ہیں کہ حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو عورت پر چڑھ جائے۔ آپ نے فرمایا : ان دونوں کو اللہ کے حوالہ کردو وہ دونوں زانیہ ہیں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (امرأة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30963
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30963، ترقيم محمد عوامة 29623)