مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في المحارب يؤتى به إلى الإمام باب: اس جنگ کرنے والے کے بیان میں جس کو امام کے پاس لایا گیا ہو
حدیث نمبر: 30961
٣٠٩٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن أبي هلال عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: الإمام مخير في المحارب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا : جنگ کرنے والے کے بارے میں بادشاہ کو اختیار ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الخباب).