حدیث نمبر: 30928
٣٠٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عمن سمع ابن عمر يقول: يستتاب المرتد ثلاثًا، فإن تاب ترك، وإن أبي قتل (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مرتد سے تین مرتبہ توبہ طلب کی جائے گی پس اگر وہ توبہ کرلے تو اسے چھوڑ دیا جائے اور اگر وہ انکار کر دے تو اسے قتل کردیا جائے۔

حواشی
(١) مجهول؛ لعدم تسمية الراوي عن ابن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30928
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30928، ترقيم محمد عوامة 29591)