حدیث نمبر: 30914
٣٠٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن الأعمش عن القاسم عن أبيه أن عليًا قطع يد سارق فرأيتها معلقة -يعني في عنقه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک چور کا ہاتھ کاٹا، پس میں نے اسے لٹکا ہوا دیکھا یعنی اس کی گردن میں۔