مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يزني بالصبية، ما عليه؟ باب: اس شخص کے بیان میں جو چھوٹی بچی سے زنا کرے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث نمبر: 30912
٣٠٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن المغيرة عن إبراهيم في رجل افتض صبية قال: عليه عقرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی بچی کا پردہ بکارت زائل کردیا ہو آپ نے فرمایا : اس پر اس بچی کے لیے وطی بالشبہ کا مہر لازم ہوگا۔