مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في رجل يقول للرجل: يا دعي، ما عليه؟ باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے لے پالک، تو اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
حدیث نمبر: 30909
٣٠٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن (رقبة) (١) عن حماد في الرجل يقول للرجل: أنت دعي، ليس عليه حد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت رقبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے : اے لے پالک، تو اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (رقية).