مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا خبيث يا فاسق باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے خبیث، اے فاسق!
حدیث نمبر: 30907
٣٠٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن أبي الزبير عن جابر بن عبد اللَّه في الرجل يقول للرجل: يا خبيث، قال: هو قول سيء وليس فيه عقوبة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبداللہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے : اے خبیث، آپ نے فرمایا : یہ بری بات ہے اور اس میں کوئی سزا نہیں ہوگی۔