مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا خبيث يا فاسق باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے خبیث، اے فاسق!
حدیث نمبر: 30904
٣٠٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن عبد الملك بن عمير قال: قال علي: قول الرجل للرجل: يا خبيث يا فاسق، قال: هن فواحش، وفيهن عقوبة، ولا (تقلهن) (١) فتعودهن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : آدمی کا آدمی کو یوں کہنا : اے خبیث، اے فاسق، آپ نے فرمایا یہ بری باتیں ہیں اور اس میں سزا ہوگی اور وہ ان کلمات کو مت کہے، پس وہ ان کا عادی ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (تقولهن).
(٢) منقطع؛ عبد الملك بن عمير لم يسمع من علي.