مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقول للرجل: يا مخنث باب: اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے!
حدیث نمبر: 30902
٣٠٩٠٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن أبي هلال عن الحسن قال: ليس عليه حد] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].