حدیث نمبر: 30894
٣٠٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حصين أن رجلًا قال لرجل: يا روسبيه، فضربه عروة بن المغيرة الحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابوحینن نے ارشاد فرمایا کہ ایک آدمی نے کسی آدمی کو یوں کہہ دیا : اے بدکار تو حضرت عروہ بن مغیرہ نے اس پر حد جاری کی اور اس بات نے امام شعبی کو حیرت میں ڈال دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30894
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30894، ترقيم محمد عوامة 29559)