مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في السكران: من (كان) يضربه الجد و (يجيز) طلاقه؟ باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں
حدیث نمبر: 30835
٣٠٨٣٥ - حدثنا أبو بكرٍ قال: حدثنا وكيع عن سفيان عمن سمع الشعبي يقول: (يجوز) (١) طلاقه ويوجع ظهره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے فرمایا : اس کا طلاق دینا جائز ہے اور اس کی پیٹھ کو تکلیف دی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ط]: (تجوز).