مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
الرجل يرهن وليدته ثم يقع عليها باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی کو گروی رکھے پھر وہ اس سے جماع کرلے
حدیث نمبر: 30790
٣٠٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد (عن) (١) مطرف عن الشعبي قال: إذا رهنت وليدتك (فلا تقعن) (٢) عليها حتى (تفتكها) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جب تو اپنی باندی کو گروی رکھے تو ہرگز اس سے جماع مت کر یہاں تک کہ اس کو رہن سے آزاد کرا لے۔
حواشی
(١) في [ك]: (بن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (فلا تقع).
(٣) في [ب]: (تفتنكها).