حدیث نمبر: 30756
٣٠٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في الرجل يقر بالحد دون السلطان ثم يجحد إذا رفع: لم ير أن يلزمه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جو بادشاہ کی غیر موجودگی میں حد کا اقرار کرلے پھر وہ انکار کردے جب اسے پیش کیا جائے۔ تو آپ نے یہ رائے نہیں رکھی کہ اس پر لازم کردیا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30756
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30756، ترقيم محمد عوامة 29432)