حدیث نمبر: 3067
٣٠٦٧ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن الحكم بن عطية قال: سمعت محمدا وسئل (عن) (١) الدعاء في الصلاة فقال: كان أحب دعائهم ما وافق القرآن.
مولانا محمد اویس سرور

محمد سے نماز میں دعا کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسلاف کو سب سے زیادہ پسند دعائیں وہ تھیں جو قرآن کے موافق ہوں۔

حواشی
(١) في [ب]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3067
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3067، ترقيم محمد عوامة 3055)