مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يتزوج المرأة من أهل الكتاب ثم يفجر باب: اس آدمی کا بیان جس نے اہل کتاب عورت سے شادی کی پھر اس نے بدکاری کی
حدیث نمبر: 30668
٣٠٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يرى مشركة محصنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مشرکہ عورت کو پاکدامن نہیں سمجھتے تھے۔