مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في قوله (تعالى): ﴿ولا تأخذكم بهما رأفة في دين الله﴾ باب: اللہ رب العزت کے قول {وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ}کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 30648
٣٠٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز في قوله (تعالى) (٢): ﴿وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ﴾ [النور: ٢]، قال: إقامة الحدود إذا رفعت إلى السلطان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز سے آیت : اور نہ دامن گیر ہو تم کو ان کے سلسلہ میں ترس کھانے کا جذبہ اللہ کے دین کے معاملہ میں مروی ہے آپ نے فرمایا : سزائیں قائم کردی جائیں جب معاملہ حاکم کے سامنے پیش کردیا گیا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (جرير)، وفي [ب، جـ، ك]: (جدير).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].